Category: اصحاب الیمین | ashab ul yameen
-
غلام نافع بن ھلال
یہ کوفہ سے بمعہ چند ساتھیوں کے خفیہ طور پر نکل کر خدمت امام ؑ میں پہنچا اور روز عاشور شرف شہادت سے فیض یاب ہوا۔
-
فیروزان
’’ریاض الشہادۃ‘‘ سے منقول ہے کہ یہ امام حسن ؑ کا غلام تھا اور روز عاشور شہید ہوا، بعض مورّخین نے اس کے مقتولین کی تعداد ایک سو تیس (۱۳۰) بیان کی ہے۔
-
قارب بن عبداللہ بن اریقط
جناب رسالتمآبؐ جب غار میں تھے تو قارب کے باپ عبداللہ کا وہاں سے گزر ہوا آپ ؑ نے فرمایا اے ابن اریقط اگر میں تیرے اوپر اعتماد کروں اور اپنی جان تیرے حوالہ کروں تو کیا تو میری حفاظت کرے گا؟ اور خفیہ راستہ سے مجھے مدینہ پہنچائے گا؟ عبداللہ نے جواب دیا کہ…
-
قرہ بن ابی قرہ غفاری
’’نفس المہموم‘‘ سے منقو ل ہے کہ یہ شخص رجز پڑھتا ہوا میدان کی طرف بڑھا اور نہایت بہادری اور دلیری سے قوم اشقیأ پر حملہ آور ہو ا (۶۸) ملاعین کو تہِ تیغ کر کے درجہ شہادت پر فائز ہوا۔
-
قاسط تغلبی
زیار ت ناحیہ ورجیبہ میںقاسط اور کردوس دو نو ں بھائیوں پر سلام ہے ان کے باپ کا نام زہیر تھا، بعض روایات میں ان کے تیسرے بھائی کا نام مقسط وارد ہے کہ یہ تینوںحضرت امیر علیہ السلام کے ہمرکاب جنگ صفین میں موجود تھے اور خوب جہاد کیا تھا اور آپ ؑ کے…
-
قاسم بن حبیب ازدی
یہ شخص کوفہ سے سعد کی فوج میں شامل ہو کر نکلا اور کربلا میںپہنچ کر امام حسین ؑ کی فوج میںشامل ہو گیا اور روز عاشور حملہ اولیٰ میںشہید ہو ا،زیارت ناحیہ ورجیہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے۔
-
قاسم بن حارث کاہلی زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔
قاسم بن حارث کاہلی زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔
-
قعنب بن عمرو
شیعانِ بصرہ میں سے تھا روز عاشور جہاد کرکے شہید ہوا، کہتے ہیں کہ حجاج سعدی کے ہمراہ یہ بھی بصرہ سے آیا تھا، زیارت ناحیہ مقدسہ اس پر سلام وارد ہے۔
-
قیس بن عبد اللہ ہمدانی
زیارت رجیہ میں اس پر بھی سلام وار دہے۔
-
کردوس بن زہیر
قاسط بن زہیر کے بیان میں آچکا ہے۔