Mindblown: a blog about philosophy.
-
عبداللہ بن حسن اصغر ؑ
’’کفایۃ الطالب‘‘ سے منقول ہے کہ اس کی والدہ رملہ بنت سلیل بن عبداللہ بجلی تھی، ابھی دائرہ بلوغ میں ان کا قدم یہی آیا تھا( بہر کیف یہ شہزادہ دس گیا رہ برس کے لگ بھگ ہی تھا) جب اپنے عم بزرگوارکو اپنے مقام پرنہ پایا توخیمہ سے نکل کر جلدی سے میدان کی…
-
عبداللہ بن حسن اکبر ؑ
’’بحارالانوار جلد ۱۰‘‘ سے منقول ہے کہ حضرت قاسم کے بعد حضرت عبداللہ بن حسن اکبر میدان میں گئے اور رجز پڑھتے ہوئے جہاد کیا۔۔۔ پس چودہ ملاعین کو تہِ تیغ کر کے ہانی بن ثبیت حضرمی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
-
عبداللہ رضیع بن حسین ؑ
زیارت ناحیہ میں عبد اللہ رضیع پر سلام وارد ہے لیکن اس میں اختلاف ہے کہ آیاعبداللہ رضیع وہی شہزادہ علی اصغر ؑ ہے؟ یا وہ الگ الگ ہیں؟ ذخیرۃ الدارین سے منقول ہے کہ یہ عبداللہ رضیع اِسی دن یعنی روز عاشور پیدا ہوا اورامام حسین ؑ نے اس کا نام عبداللہ رکھا اس…
-
عبداللہ بن علی ؑ بن ابی طالب ؑ
یہ حضرت امّ البنین کا لخت جگر ۲۵برس کا نوجوان تھا، شیرکردگار کا شیرفرزند جب گھوڑے پر سوار ہوا اورمیدان کا رُخ کیا توعرصہ کا رزار میں ایک تہلکہ مچ گیا، ’’ریاض الشہادہ‘‘ شیخ محمد حسن قزوینی سے منقول ہے کہ باوجود تشنہ لبی کے اس بہادر نے فوجِ اشقیا میں اپنے باباکی جنگ کی…
-
عبداللہ اصغربن عقیل ؑ
’’ذخیرۃ الدارین‘‘ سے منقول ہے کہ یہ حضرت عقیل کا فرزند تھا اوراس کی والدہ امّ ولد تھیں اورکربلامیں شہید ہوا، نیز رجال مامقانی سے بھی اس کا شہید کربلامیں سے ہونا منقول ہے۔
-
عبداللہ بن مسلم بن عقیل ؑ
زیارت ناحیہ ورجبیہ میں اس پرسلام وارد ہے، ’’نفس المہموم‘‘ سے منقول ہے کہ جب امام حسین ؑ کے تمام انصار شہید ہوگئے اورصرف بنی ہاشم یعنی عقیل وجعفر طیار کی اولادامام حسن ؑ حسین ؑ کی اولاد اورحضرت امیر ؑ کی اولاد بچ گئی اوریہ وہ جوان تھے کہ ان کا ہر ایک اپنی…
-
عبید اللہ بن عبد اللہ بن جعفر طیاّر
’’مقاتل الطالبین‘‘ سے منقول ہے کہ اس کی ماں خوصابنتِ حفص قبیلہ بکر بن وائل سے تھی اور بنا بر روایت مناقب اس کو بشربن خوط نے شہید کیا۔
-
عبید اللہ بن امیرالمومنین ؑ
زیارت رجبیہ میں عبد اللہ بن امیرالمومنین ؑپر سلا م وارد ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ وہی ہیں جن کی کنیت ابو بکر تھی۔۔۔ لیکن زیارت مذکورہ میں عبد اللہ کے بعد ابو بکر بن امیر المومنین ؑ پر بھی علیحدہ سلام وارد ہے اور بعض کہتے ہیں کہ ابو بکر کا نام…
-
عثمان بن امیر المومنین ؑ
زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے، اُمّ البنین کا لخت جگر حضرت ابوالفضل عباس کا یک مادری بھائی تھا، واقعہ کربلا میں اس کی عمر ۳۱ برس تھی، عثمان بن مظعون صحابی رسول کی وفات کے بعد امیر ؑ نے اپنے فرزند کا نام عثمان انہی کی یاد میں رکھا تھا؟ مروی ہے…
-
شہادتِ شہزادۂ علی اصغر ؑ
میں اس شہادت کو سیّد العلما ٔواستاذ الفضلاعلاّمہ مولانا سید محمد باقر شاہ صاحب قبلہ مدظلّہ العالی کی کتاب مجالس المرضیہ سے نقل کرتاہوں؟ تذکرہ سبط بن جوزی میں ہشام کلبی سے مروی ہے کہ جب حضرت امام حسین ؑنے دیکھا کہ لوگ میرے قتل پرآمادہ ہیں توقرآن مجید کو کھول کرسرپررکھا اورباآواز بلند ندادی:…
Got any book recommendations?