Mindblown: a blog about philosophy.
-
ابوالحتوف جعفی لعنہٗ اللہ
اس ملعون نے امام مظلوم ؑ کی پیشانی کوپتھرسے زخمی کیاتھا۔
-
سہیل بن حریف خزاعی لعنہٗ اللہ
اس کومختار کے پیش کیا گیا مختار نے پوچھا تووہ ہے کہ قافلہ اسیران اہل بیت کے اونٹوں کومارتاتھا تاکہ تیز دوڑیں اوراہل بیت کے اسیرگرپڑیں؟ اس نے انکار کیا لیکن مختار نے اس کے ہاتھ پائوں قلم کرکے دھوپ میں اس کوڈال دیا اوروہ تڑپ تڑپ کرمرگیا۔
-
ابوقدامہ عامری لعنہٗ اللہ
اس ملعون نے امام ؑ کے دل پرتیر ماراتھا جس کو امام مظلوم ؑ نے پس پشت سے کھینچا تھا۔
-
ابوایوب غنوی لعنہٗ اللہ
اس نے امام مظلوم ؑ کے حلق پر تیر مارا تھا۔
-
صالح بن وہب مزنی لعنہٗ اللہ
اس حرامزادے نے امام مظلوم ؑ کے پہلوپرنیزہ ماراتھا۔
-
ابحربن کعب لعنہٗ اللہ
امام مظلوم ؑ کے آخری استغاثہ پر جب شہزادہ عبد اللہ بن حسن امام پاک کی خدمت میں پہنچاتھا تواس ملعون نے اس شہزادہ کواپنے ظلم کا نشانہ بنایا تھا۔
-
نصربن خرشہ لعنہٗ اللہ
اس ملعون نے بھی امام مظلوم ؑ کے جسم نازنین پر ایک زخم کا اضافہ کیا تھا۔
-
زیادبن مالک ضبعی، عمر بن خالد غنوی، عبد الرحمن بن ابی خشکارہ بجلی، عبد اللہ بن قیس خولانی لعنہم اللّٰہ
ان حرامزادو ں نے خیام کی بے حرمتی کی تھی اور زیوارات و پارچات لوٹے تھے، مختار نے ان سے بیان لے کر ان کو سرِ بازار تہ ِتیغ کیا۔
-
عمروبن خلیفہ جعفی لعنہٗ اللہ
اس ملعون نے بھی امام پاک کے زخمی جسم کو اپنے ظلم کا نشانہ بنایا تھا۔ عبداللہ بن صلخت ، عبدالرحمن بن صلخت ، عثمان بن خلد ، بشربن سوط لعنہمُ اللّٰہ یہ چاروں حضرت عبدالرحمن بن عقیل کے قتل میں شریک تھے۔ امام مظلوم ؑ نے بروزعاشور ان پربددعاکی تھی جومقبول ہوئی، مختارکے حکم…
-
عمر بن سعد لعنہٗ اللہ
جب مختار نے خروج کیا تو عمر بن سعد پوشیدہ ہو گیا تھا اور عبد اللہ بن جعدہ بن ہبیرہ سے اس نے خواہش کی کہ مختار سے میرے لئے امان نامہ کی سفارش کیجئے؟ (یہ عبد اللہ بن جعدہ حضرت امیرالمومنین ؑ کا بھانجا تھا اور مختار کا مقرب خاص تھا) چنانچہ بعض وجوہ…
Got any book recommendations?