Mindblown: a blog about philosophy.
-
شہادت (گواہی)
شہادت (گواہی) تمام انبیاء بروز محشر بارگاہ توحید میں اپنی تبلیغ کی شہادت دیں گے اور آئمہ معصومین علیہم السلام امت وسط کی حیثیت سےلوگوں پر شہادت دیں گے اور جناب رسالتمآب ان کےحق میں شہادت دیں گے اور جب مقام حساب میں بعض لوگ اپنے کئے ہوئے گناہوں کاانکار کریں گے تو انکے اپنے…
-
اعمالنامہ
اعمالنامہ بروز محشر ہر شخص کا اعمالنامہ بطور گواہی وتصدیق کے اس کو دیاجائیگا اور انسان دیکھ کر حیرانہوگاکہ اس میں کوئی چھوٹی سےچھوٹ نیکی یابرائی بھی نظر انداز نہیں کی گئی اور سخت تاریکی یاتنہائی کے مقام پرکی گئی نیکی یابرائی کا بھی اس میں اندراج ہوگا پس جن لوگوں کو اعمالنانے بائیں ہاتھ…
-
کوثر
کوثر حضرت رسالتمآب نےارشاد فرمایا جو شخص میرے خوض پر ایمان نہیں رکھتا خدا اسکو اس سےسیراب نہ کرے آپ نے فرمایا تم لوگ حوض کوثر پر میرے پاس پہنچوگے جس کی چوڑائی شام سےیمن تک کےبرابر ہے اور اس پر پیالے ستاروں کی تعداد کے برابر ہوں گے اسکا پانی دودھ سےسفید تر اور…
-
لواء الحمد
لواء الحمد بروایت بحارالانوار حجرت پیغمبرؐ سےمنقول ہے فرمایا یاعلؑی تمام امتوں میں سے سب سے پہلے میری امت کا حسابہوگا اور بروز محشر سب سے پہلےنداتجھے آئے گی اور تجھےمیرا جھنڈا دیاجائے گا جس کانام لواء الحمد ہے اور آدم سےلے کر آخر تک تمام مخلوق میرے جھنڈے کےسایہ کے نیچے ہوگی جس کی…
-
علت مادیت
علت مادیت مجھے مؐحمد وآل مؐحؐد علیہ السلام کاکائنات کےلئے علت مادیہ قرار دینا بھی پسند نہیں ہے اس میں شک نہیں کہ خداوندکریم نے معلولات کو اپنی علل کا اور مسببات کو اپنے اسباب کا مرہون منت قرار دیا ہے لیکن اول مخلوق ہونے کی بناپر باقی تمام مخلوق کےلئے انکو اصل واحد قرار …
-
علت فاعلیہ
علت فاعلیہ بلاشک وشبہ خداوندکریم تمام کائنات کا خالق واحد ہے اس بارے میں نہ وہکسی مدد وآلہ کا محتاج ہے نہ کسی تحریک وتشویق کا حاجتمند ہے اور نہ کسی صلاح ومشورہ کی اس کو ضرورت ہے بے شک اپنے لطف خاص سے اس نے محمدؐ وآل محمد علیہم السلام کو نوازا اور کل…
-
علل اربعہ کی بحث
علل اربعہ کی بحث مرحوم شیح احمد اخسائی نے شرح زیارت جامعہ میں محمد وآل محمدعلیہم السلام کو کائنات کے لئے علل اربعہ قرار دیاہے مجھے انکی یہ جدت پسند نہیں اور نہ میں اس تعبیر کو فائدہ مند سمجھتا ہوں بلکہ یہ اصطلاح الٹا ذہنی انتشار واختلاف کی موجب ہوئی ہے جس کو بہت…
-
خلقت نوری
حضرت پیغمبر کی مشہور ومعروف حدیث ہے اول ماخلق اللہ نوری یعنی سب سے پہلے خدانے میرے نور کو پیدا کیا پس وہ نور جواول مخلوق ہے چہاردہ معصومین علہیم السلام اسی ایک ہی نور سے ہیں یعنی پیغمبر اور جناب فاطمہ اور بارہ امام پس نوری تخلیق میں مخلوق اول ہونے کا شرف ان…
-
امامت
امامت سلسلہ تبلیغ کو جاری رکھنے اور بند گان خدا تک احکام خداوندی پہنچانے کےلئے ضروری ہے کہ نبی کے چلے جانے کے بعد اس کاکوئی ایساجانشین ہو جس کو اللہ کی جانب سے نیابت نبی کا عہد ہ عطاہوتاکہ نبی کے بعد پوری امت کی صحیح رہبری کرتے ہوئے اللہ کی طرف سے نمائندگی…
-
معجزات ، معراج، قرآن
معجزات تمام انبیاء کے مجموعی معجزات آپ سے منظر عام پر ظاہر ہوئے اور آپ کے معجزات میں سے اہم ترین معجرے دو ہیں ایک معراج اور دوسرا قرآن مجید معراج بعض لوگ معراج روحانی کے قائل ہیں لیکن شیعہ عقیدہ یہ ہے کہ آپ بنفس نفیس اس جسم عنصری کےساتھ اور جسمانی لوازمات کے…
Got any book recommendations?