anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • عدل وانصاف

     عدل وانصاف  حضرت رسالتمآبؐ  نے ایک خطبہ کے آخر میں سات قسم  کے آدمیوں  کے لئے  فرمایا کہ انکے لئے طوبیٰ ہے (1) جس کا خلق اچھا ہو  (2) جس کی طینت  پاکیزہ ہو (3) جس کا باطن پاکیزہ ہو  (4) جس کا ظاہر خوب ہو  (5) جو اپنے مال کی بچت مستحقین پر خرچ…

  • خوش خلقی

    حضرت رسالتمابؐ نے فرمایا خوش خلقی  نصف دین  ہے  یعنی  باقی  تمام صفات ملکر نصف دین ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ باقی  تمام اچھی  عادات انسان میں  ہوں  لیکن وہ بداخلاق ہوتو ایسے  شخص  کا دین پھر بھی ادھورا ہے آپ نے فرمایا بروز محشر میزان  عدل کے پلڑے میں حسن خلق  سے…

  • بعض مواعظ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ

     بعض مواعظ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ بروایت وانی ابوالاسود وئلی سے مروی ہے کہ میں ایک مرتبہ ربذہ میں ابو ذر غفار کی ملاقات کے لئے گیا تو مجھے انہوں نے ایک حدیث سنائی کہ میں ایک دن مسجد نبوی میں پہنچا اس وقت حضرت پیغمبرؐ اور حضرت علی علیہ السلام کے علاوہ…

  • یااللہ! مجھے معاف کر دینا۔ میری تو ساری ہی غلطیاں ہیں

    یااللہ! مجھے معاف کر دینا۔ میری تو ساری ہی غلطیاں ہیں

    #میری_تو_ساری_ہی_غلطیاں_ہیں …! ایک ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ بہت مشہور ہوا جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا ٹیسٹ لیا۔ ٹیسٹ کے خاتمے پر انہوں نے سب کی کاپیاں چیک کیں اور ہر بچے کو اپنی اپنی کاپی اپنے ہاتھ میں پکڑ کر ایک قطار میں…

  • الزام تراشی اور عیب جوئی

     الزام تراشی اور عیب جوئی اپنی دوکان کو چمکانے اور دوسروں کو زیر کرنے ، گرانے اور بد نام کرنے کے لئے اپنی عیب پوشی اور دوسروں کی عیب جوئی کی جاتی ہے اپنے اندر نہ ہونے والی خوبی کو خوبی ظاہر کیا جاتا ہے اور دوسروں کی واقعی خوبی چھپایا جاتا ہے بلکہ اپنی…

  • رشوت

    رشوت فرائض سے کوتاہی کی بد ترین محرک رشوت ہوا کرتی ہے جس کو شریعت مقدسہ اسلامیہ نے حرام اور سحت قرار دیا ہے پس رشوت لینا بھی حرام ہے کیونکہ فرائض ناشناسی اور انسانی اقدار کی پامالی کے لئے یہ پیش خیمہ ہے اور رشوت دینا بھی حرام ہے کیونکہ اس میں دوسروں کو…

  • فرائض سے کوتاہی

    فرائض سے کوتاہی انسان پر عائدہ شدہ فطری ذمہ داریوں کے علاوہ کچھ ذمہ داریاں معاشرہ کی طرف سے بھی اس پر عائد ہوتی ہیں اور ان ذمہ داریوں کو نبھانا انسان کی معاشرتی زندگی کے اہم فرائض میں سے ہے اور معاشرتی تمدنی زندگی کے توازن کو قائم رکھنے کے لئے حکام اور عوام…

  • جادوگری اور شعبدہ بازی

     جادوگری اور شعبدہ بازی جادوگری اور شعبدہ بازی بھی صفت بد کی افسوسناک جزئیات میں سے ہیں ۔ شیطان نے انسان کو پیسہ کمانے کے لئے کئی راستے رکھائے ہیں لیکن اگر انسان اپنی کرامت فطری اور شرافت ذاتی کا جائزہ لیتا تو یقیناً اس قسم کے غلط اقدامات کے بجاے بھوکا مرنا گوارا کر…

  • دھوکہ اور فریب کاری

     دھوکہ اور فریب کاری انسانی عیوب میں سے دھوکا دہی اور فریب کاری ایک بد تری ن عیب ہے  بلکہ انسانیت کے خوشنما چہرے پر اس سے زیادہ بد نما داغ کوئی بھی نہیں کیونکہ معاشرہ انسان کی تباہ کاری اور امن و سکون کے بجائے بے چینی اور بد امنی کی ہمہ گیری و…

  • فلم بینی

     فلم بینی صنعت فلم بھی اگرچہ افادیت کا اہلم پہلو اپنے اندر رکھتی ہے نیز اسلامی اقدار و روایات کی ترویک و اشاعت اس کے ذریعے سے کافی آسان ہے لیکن اس کو بھی کافی حد تک عیاشی تک ہی محدود کر دیا گیا ہے عموماً نوجوان طبقہ چونکہ آوارگی کا دلدادہ ہوتا ہے لہذا…

Got any book recommendations?