Mindblown: a blog about philosophy.
-
عبد اللہ البشر خثعمی
پہلے لشکرابن سعد میں تھا اورپھرامام عالیمقام ؑ کے ساتھ مل گیا اورشرف شہادت پرفائزہوا۔
-
عبداللہ بن عروہ غفاری
عبدالرحمن بن عروہ غفاری کا بھائی ہے اس کا ذکرگزرچکا ہے۔
-
عبداللہ بن عمیرکلبی اوراس کی زوجہ
یہ شخص حضرت امیرعلیہ السلام کے صحابہ میں سے تھا، بروایت مامقانی اس کی کنیت ابووہب تھی، نہایت شجاع۔۔ دلیراورطاقتور بہادر تھا، کوفہ میں بیرالجعدہ کے قریب اس کا گھر تھا، اس کی عورت قبیلہ بنی نمرسے تھی، ایک دن گھر سے باہرنکلادیکھا کہ فوجیں نخیلہ کی طرف جارہی ہیں دریافت کیا کہ یہ لشکرکہاں…
-
عبداللہ بن یزید بن ثبیط بصری
زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پرسلام وارد ہے، بصرہ سے اپنے باپ کے ہمراہ آیا اورحملہ اولیٰ میں درجہ شہادت پرفائزہوا۔
-
عبیداللہ بن یزید بن ثبیط بصری
زیارت ناحیہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے۔
-
علی بن مظاہر اسدی
غالباً حبیب بن مظا ہر کا بھائی ہے، رجز پڑھتے ہوئے فوج اشقیأ پر حملہ آور ہوا اورستّر ملاعین کوتہ ِتیغ کرکے شہید ہوا۔
-
عقبہ بن صلت جہنی صحابی
یہ شخص منزل جہنیہ سے امام ؑ کے ہمرکاب ہوا تھا جب منزل زبالہ میںاکثر لوگ چھوڑگئے تویہ شخص ثابت قدم رہا، حتیٰ کہ کربلامیں بروز عاشور حملہ اولیٰ میں شہید ہوا، اورعسقلانی سے ’’اصابہ‘‘ میں مذکور ہے کہ یہ عقبہ بن صلت جہنی صحابہ رسول میں سے تھا اوراس سے روایات بھی منقول ہیں،…
-
عقبہ بن سمعان
زیارت ناحیہ میں اس پر سلام وارد ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ شخص شہدائے کربلامیں سے تھا اوریہ وہی عقبہ بن سمعان ہے جس کوحُرکی ملاقات کے وقت آپ نے فرمایا تھا کہ وہ تھیلالائو جس میں کوفیوں کے خطوط ہیں پس اسی نے ہی یہ تھیلاپیش کیا تھا، بعض روایات میں…
-
علی بن مظاہر اسدی
غالباً حبیب بن مظا ہر کا بھائی ہے، رجز پڑھتے ہوئے فوج اشقیأ پر حملہ آور ہوا اورستّر ملاعین کوتہ ِتیغ کرکے شہید ہوا۔
-
عمارہ بن ابی سلامہ ہمدانی
زیارت ناحیہ میں اس پر سلام وارد ہے، یہ شخص حضرت امیر علیہ السلام کے ہمرکاب جنگ جمل صفین ونہروان میں شامل رہا، بصرہ کی طرف جاتے ہوئے اس نے حضرت امیر ؑ سے دریافت کیا تھا کہ حضورؑ! آپ بصریوں سے کیا سلوک کریں گے؟ توآپ ؑ نے فرمایاتھا ان کو اطاعت خداکی طرف…
Got any book recommendations?